PODA Questionnaire for women endline

جواب دہندہ کی معلومات
جواب دہندگان کی بنیادی معلومات
سوال
1 - انٹرویو کرنے والی کا نام
معلومات فراہم کرنے کیلئے باخبر رضامندی میرا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ہم ادارہ PODA پاکستان کی طرف سے آئے ہیں۔ ادارہ PODAپاکستان 2004سے پاکستان کے دیہی علاقوں میں انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کام کر رہا ہے PODA کا اولین مقصد ایک ایسے جمہوری معاشرے کا قیام ہے جو صنفی مساوات اور معاشی انصاف پر مبنی ہو۔ جہاں پر تمام عوام برابری کی بنیاد پر ترقی کا حق حاصل کر سکیں۔ PODA کی جدو جہد نوجوانوں،عورتوں اور اقلیتوں کو تعلیم،ہنر آئینی حقوق کی آگاہی اور انسانی حقوق کی حمایت کے زریعے با اختیار بنا کر ایک جمہوری معاشرے کا قیام کرنا ہے۔ادارہ PODA پاکستان پنجاب کے 41اضلاع میں صنفی مساوات کے لئے اور کم عمری شادیوں کی روک تھام پر کام کر رہا ہیں جس کے دو اہم مقاصد ہے۔ 1۔ صوبہ پنجاب میں کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2015 میں ترمیم کے زریعے، لڑکی کی شادی کی کم سے کم عمر کو 16سال سے بڑھا 18سال تک کرنا اور شادی کے لئے قومی شناختی کارڈ کا بنا ہونا لازمی قرار دینا ہے۔ 2۔ صوبہ بھر میں مخلتف پلیٹ فارمز کے زریعے حکومتی غیر حکومتی اداروں، کمیونیٹیز/ افراد کے ساتھ ملکر کم عمری کی شادیوں میں روک تھام کے حوالے سے بات چیت کرنا ۔ ہم یہ پروجیکٹ کایہ اختتامی سروے سولہ سال سے کم عمرکی شادیوں کے مسئلے کو سمجھنے کیلئے کر رہے ہیں تاکہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ادارہ مستقبل کی پروگرام/سرگرمیوں کیلئے پیشرفت کر سکے۔آپ کے دئے گئےجوابات کم عمری کی شادیوں کی روک تھام میں معاون و مددگار ہوں گے۔ اس انٹرویو کیلئے آ پکی رضاکارانہ شرکت درکار ہے ۔اس کیلئے ادارہ آپکا مشکور ہے۔ اس انٹرویو کیلئے 20 منٹ درکا رہیں۔ کسی بھی موقع پر جواب دیتے ہوئے ہچکچاہٹ کا سامنا ہو تو آپ مذید وقت لے سکتے ہیں اور درمیان میں روک سکتے ہیں۔ آپ کے جوابات ایک سٹڈی کا حصہ ہیں جن میں اور افراد بھی حصہ لے رہے ہیں۔ آپ کی شناخت اسی ایجوکیشنل سرگرمی تک محدوود رکھی جائے گی
2 - کیا اب ہم گفتگو شروع کر سکتے ہیں ؟


نہیں جواب آنےکی صورت میں انٹرویو ختم کر دیں)
3 - جواب دہندہ کی عمر





4 - جواب دہندہ کا مذہب





5 - جواب دہندہ کی تعلیمی قابلیت








6 - جواب دہندہ کا پیشہ











7 - شوہر کی عمر





صرف ایک جواب منتخب کریں
8 - شوہر کی تعلیمی قابلیت








صرف ایک جواب منتخب کریں
9 - شوہر کا پیشہ











صرف ایک جواب منتخب کریں
10 - خاندان میں خواتین کی تعداد
تعداد نمبر میں لکھیں
11 - خاندان میں مرد ارکان کی تعداد
تعداد نمبرز میں لکھیں
12 - خاندان میں کوئی معذور شخص ہے؟


نہیں کی صورت میں اگلا سوال مت پوچھیں
13 - اگر ہاں، تو اس شخص میں کس قسم کی معذوری ہے ؟






اگر ایک سے زیادہ معذووری ہوں تو بڑی معذوری لکھیں
14 - ذاتی ماہانہ آمدنی (اگر کوئی ہے)
آمدنی لکھیں، خوئی آمدنی نہ ہونے کی صورت میں 00 لکھیں
15 - ماہانہ خاندانی آمدنی(سب کی ملا کر کُل آمدنی)
براہ مہربانی آمدنی لکھیں
16 - کیا یہ آمدنی آپ کی بنیادی ضروریات کو پورا کرتی ہے؟


ایک جواب منتخب کریں
17 - ماہانہ اخراجات
براہ مہربانی اخراجات لکھیں
18 - شادی کے وقت آپ کی عمر کتنی تھی؟
سالوں میں لکھیں
19 - جب آپ کا پہلا بچہ پیدا ہوا آپ کی عمر کتنی تھے؟ (اگر کوئی اولاد ہے تو)
براہ مہربانی سال لکھیں
فیصلہ سازی کے حقوق کی معلومات
سوال
20 - کھانے اور کپڑوں کے بارے میں فیصلہ کرنے کی حتمی رائے کس کے پاس ہے ؟




صرف ایک جواب منتخب کریں
21 - آپ کی صحت کے بارے میں میں فیصلہ کرنے کی حتمی رائے کس کے پاس ہے ؟




صرف ایک جواب منتخب کریں
22 - بچوں کی تعلیم کے بارے میں میں فیصلہ کرنے کی حتمی رائے کس کے پاس ہے ؟




23 - بچے کی شادی میں حتمی فیصلہ؟




24 - ماہواری/ حیض/مینسز /صفائی ستھرائی/ غذائیت/ انیمیا کی خدمات حاصل کے بارے میں میں فیصلہ کرنے کی حتمی رائے کس کے پاس ہے ؟




25 - کیا آپ اپنی صحت کے مسائل کیلئے اپنی مرضی سے صحت مراکز جا سکتی ہیں ؟


26 - کیا آپ خود سے کسی ادارے یا تنظیم کی سرگرمیوں میں شرکت کر سکتی ہیں؟


صرف ایک جواب منتخب کریں
صحت کی دیکھ بھال و معالجہ سے متعلق رویّے اور غذا کے بارے میں معلومات
سوال
27 - کیا آپ کو کبھی تولیدی صحت اور تولیدی حقوق جیسا کہ ماہواری/ حیض/مینسز /صفائی ستھرائی/ غذائیت/ اینمیا وغیرہ کے بارے میں کوئی معلومات ملیں ہے؟


صرف ایک جواب منتخب کریں
28 - اگر ہاں تو آپ کو کس نے معلومات فراہم کیں؟









ایک سے زیادہ جوابات ممکن ہیں۔
29 - آپ کے گھر کی خواتین / لڑکیاں تولیدی صحت اور حقوق جیسا کہ ماہواری/ حیض/مینسز /صفائی ستھرائی/ غذائیت/ انیمیا ، حمل، زچگی یا بعد از زچگی کی سہولیات کہاں سے حا صل کرتے ہیں ؟






30 - کیا آپ کے خاندان میں کوئی حاملہ/دودھ پلانے والی ماں ہے؟



صرف ایک جواب
31 - کیا ماں کو دوران حمل صحت کی دیکھ بھال کی سہولت تک منا سب رسائی حاصل رہی؟



صرف ایک جواب
32 - آپ یا آپ کے خاندان کی حاملہ خواتین چیک اپ / معا ئنے کیلئے کتنی مرتبہ اور کب کب بنیادی مرکز صحت جاتی ہیں؟





33 - آپ یا گھر میں موجود حاملہ خواتین عام طور پر غذا میں کیا کھاتی ہیں ؟




متعدد جوابات آ سکتے ہیں
34 - بنیادی مرکز صحت میں ماہواری/ حیض/مینسز /صفائی ستھرائی/ غذائیت/ انیمیا کی کون کون سی معلومات موجود ہیں ؟






متعدد جوابات ممکن ہیں
35 - کیا آپ نے یا آپ کے گھر کے کسی فرد نے بنیادی مرکز صحت سے ماہواری/ حیض/مینسز /صفائی ستھرائی/ غذائیت/ انیمیا کی خدمات حاصل کی؟



صرف ایک جواب نہیں یا معلوم نہیں آپشن آنے کی صورت میں سوال نمبر 10 پر جائیں
36 - آپ نے یا آپ کے گھر کے کسی فرد نے بنیادی مرکز صحت سے کونسی خدمات حاصل کی؟



صرف ایک جواب
37 - کیا آپ کے خیال میں پچھلے ایک سال کے دوران آپ کے بنیادی مرکز صحت پر ماہواری/ حیض/مینسز /صفائی ستھرائی/ غذائیت/ انیمیا کی معلومات میں بہتری آئی ہے؟



نہیں یا معلوم نہیں کی صورت میں اگلا سوال مت پوچھیں
38 - اگر ہاں، تو کن معلومات میں اضافہ ہوا






متعددجوابات ممکن ہیں۔
39 - آپ بنیادی مرکز صحت پر ماہواری/ حیض/مینسز /صفائی ستھرائی/ غذائیت/ انیمیا کی معلومات کے حوالے سے آپ ان کے کردار سے کس حد تک مطمئن ہیں؟





صرف ایک جواب منتخب کریں
40 - بنیادی مرکز صحت سے ماہواری/ حیض/مینسز /صفائی ستھرائی/ غذائیت/ انیمیا کے حوالے سے معلومات ملنا کیا فائدہ مند ہے؟



صرف ایک جواب
41 - کیا کبھی آپ کی LHV/LHW نے آپ کو کم عمری کی شادی اور اس کے حوالے سے صحت کی پیچیدگیوں کے حوالے سے معلومات فراہم کی ؟



صرف ایک جواب
42 - کیا آپ نے حمل کے دوران مرکز صحت کا دوورہ کیا؟



صرف ان سے پوچھیں جن کا حمل ٹھہرا یا بچہ پیدا ہوا نہیں جواب آنے کی صورت میں اگلا سوال مت پوچھیں
43 - آپ حمل کے دوران کتنی بار مرکز صحت گئیں؟




صرف ایک جواب
44 - آپکی زچگی کہاں ہوئی؟





صرف ایک جواب
45 - لڑکےکی پیدائش پر آپ کو کس قسم کی صورتحال کا سامناکرناپڑا؟




صرف ایک جواب
46 - لڑکی کی پیدائش پر آپ کو کس قسم کی صورتحال کا سامناکرناپڑا؟




صرف ایک جواب
47 - اگر ہاں تو کون سے چیلنجز تھے؟






ایک سے زیادہ جواب ممکن ہیں
48 - کیا لڑکی کی پیدائش پر خوشی منائی گئی؟



لڑکی کی پیدائش کی صورت میں پوچھیں
49 - کیا حمل کے دوران آپ کے خاندان نے آپ کی خوراک پر توجہ دی/رکھی؟



صرف ایک جواب منتخب کریں
50 - آپ یاآپ کے خاندان کی حاملہ/دودھ پلانےوالی ماں کوکونسی خوراک ملتی ہے؟








ڈی) مچھلی ای) ایف) پھل جی) کوئی اور (وضاحت کریں) ایچ)ان میں سے کوئی بھی فراہم نہیں کیا گیا تھا
51 - کیا آپ کے خاندان میں حاملہ/دودھ پلانے والی ماں کی خاندان کے افراد نے حوصلہ افزائی کی؟



صرف ایک جواب
52 - خاندان میں کسی بھی کھانے کا بہترین حصہ (گوشت وغیرہ) کس کو ملتا ہے؟





صرف ایک جواب
53 - گھر میں کھانا پہلے کس کو دیا جاتا ہے؟




صرف ایک جواب
54 - آپ کی رائے میں لڑکے کی شادی کس عمر میں ہونی چاہیے
سالوں میں لکھیں
55 - آپ کی رائے میں لڑکی کی شادی کس عمر میں ہونی چاہیے
سالوں میں لکھیں
56 - ٓآپ کے 3 سال سے کم عمر بچے کی دیکھ بھال کس نے کی ؟






صرف ایک جواب
شادی کی عمر کے حوالے سے سمجھ بوجھ
سوال
57 - پنجاب میں لڑکیوں کی لیے شاد ی کی قانونی عمر 16 سال ہے



کیا آپ اس جملے سے متفق ہیں یا غیر متفق
58 - لڑکیوں اور لڑکوں کی کم عمری کی شادی قانون کی خلا ف ورزی کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔



کیا آپاس جملے سے متفق ہیں یا غیر متفق
59 - کم عمر کی شادی شدہ لڑکیاں گھریلو تشدد کا زیادہ شکار ہو تی ہیں



60 - ایک بچی جس کی شادی 12، 13، 14 یا 15 سال کی عمر میں ہو وہ سسرال اور خاوند کے تشدد سے بچنے کی صلاحیت رکھتی ہے



کیا آپ اس جملے سے متفق ہیں یا غیر متفق
61 - کمزور، کم عمر اور ان پڑھ ماں ایک صحت مند نسل پروان چڑھا نے کی ذمہ داری لے سکتی ہے



کیا آپ اس جملے سے متفق ہیں یا غیر متفق
62 - کمزور، کم عمر اور ان پڑھ ماں اپنی صحت کے بارے میں فیصلہ کر سکتی ہے



کیا آپ اس جملے سے متفق ہیں یا غیر متفق
63 - کمزور، کم عمر اور ان پڑھ ماں خوراک کے بارے میں اپنی پسند / نا پسند بتا سکتی ہے



کیا آآپ اس جملے سے متفق ہیں یا غیر متفق
64 - سولہ سال سے کم عمر، کمزور اور ان پڑھ شادی شدہ لڑکیاں ذہنی، اور جذباتی طور پر پختہ نہیں ہوتیں



کیا آپ اس جملے سےمتفق ہیں یا غیر متفق
65 - جن لڑکیوں کی شادی 16 سال کی عمر سے پہلے ہو جاتی ہے ان میں انفراد ی او ر سماجی صلاحیتیں پیدا نہیں ہوتیں۔



کیا آپاس جملے سے متفق ہیں یا غیر متفق
66 - جن لڑکیوں کی شادی 16 سال کی عمر سے پہلے ہو جاتی ہے وہ ڈپریشن اور پریشانی کا زیادہ شکار ہوتی ہیں



کیا آپ اس جملے سے متفق ہیں یا غیر متفق
67 - جن لڑکیوں کی شاد ی 16 سال کی عمر سے پہلے ہوتی وہ حمل کے دوران زیادہ پیچیدگیوں کا شکار ہو تی ہیں



کیا آپ اس جملے سے متفق ہیں یا غیر متفق
کم عمری کی شادی کے حوالے سے نقطہ نظر
سوال
68 - تعلیم سے زیادہ شادی لڑکیوں کو معاشی تحفظ فراہم کرتی ہے۔





آپ ان بیانات /سوالات سے کس حد تک متفق یا غیر متفق ہیں
69 - بچیوں کی تعلیم جاری رکھنے سےزیادہ اھم اچھے شادی کے مو قع سے فائدہ اٹھانا ہے





متفق یا غیر متفق
70 - قرض کی ادائیگی کے لئے کم عمر بچی کی شادی کر دینی چاہیے





متفق یا غیر متفق
71 - کم عمری کی شادی اختلافات اور فساد کو ختم کرنے کا کا ذریعہ ہے۔





متفق یا غیر متفق
72 - سولہ سال سے بڑی غیر شادی شدہ لڑکیاں اپنے گھر والوں پر بوجھ ہوتی ہیں۔





متفق یا غیر متفق
73 - مذہباً سولہ سال کی عمر سے پہلے لازماً لڑکی کی شادی کر دینی چاہیے





متفق یا غیر متفق
مندرجہ ذیل اہل محلہ اور ہمسایہ جات — کیا آپ نے دیکھا یا سنا؟
سوال
74 - کیا آپ کے ارد گرد/محلے میں گزشتہ ایک سال میں سولہ سال سے کم عمر لڑکی کی گذشتہ سال شادی ہوئی ؟



صرف ایک جواب دیں
75 - آپ کے محلے میں اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکے کی گزشتہ ایک سال میں شادی ہوئی؟



ایک جواب دیں
76 - کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ گذشتہ سال اپ کے محلے میں کتنی لڑکیوں کی شادی سولہ سال سے کم عمر میں ہوئی





صرف ایک جواب دیں
77 - گزشتہ ایک سال میں آپ کے محلے میں سولہ سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی کا کیا رحجان دیکھنے میں آیا ہے؟




صرف ایک جواب دیں
78 - کیا آپ اپنی کمیونٹی میں کسی ایسے خاندان یا والدین کو جانتے ہیں جنہوں نے اچھے رشتے ملنے کے باوجوداپنی بیٹی کی 16سال سے پہلے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا؟



صرف ایک جواب دیں
79 - ٓپ کی رائے میں کیا سولہ سال کی عمر سے پہلے شادی کرنے سے لڑکی کی صحت پر کیا اثرات ہوتے ہیں



صرف ایک جواب دیں
80 - پنجاب میں لڑکی کی شادی کی کم از کم قانونی عمر کتنی ہے؟
سالوں میں لکھیں
81 - آپ کے رائے میں لڑکی کی شادی کم از کم کس عمر میں کرنی چاہئے؟
سالوں میں لکھیں
82 - آپ کے خیال میں لڑکے کی شادی کم از کم کس عمر میں کرنی چاہئے؟
سالوں میں لکھیں
83 - کیا آپ اپنے گھر میں بچوں کی شادی کے موضوع پر ان کے عمر کےحوالے سے بات کرتی ہیں؟



صرف ایک جواب دیں
84 - کن افراد سے آپ بچوں کی شادی کی عمر کے موضوع پر بات کرتی ہیں؟








زیادہ جواب ممکن ہیں
85 - لڑکیوں کی شادی کس عمر میں کرنی چاہیے کیا اس حوالے سے آپ کے خاندان کے مختلف افراد کے درمیان کبھی اختلاف ہوا؟



صرف ایک جواب دیں
86 - لڑکی کی شادی کب کرنی چاہئے، اس بار ے میں حتمی فیصلہ کون کرتا ہے؟










صرف ایک جواب دیں
87 - لڑ کے کی شادی کب کرنی چاہئے، اس بار ے میں حتمی فیصلہ کون کرتا ہے ؟










صرف ایک جواب دیں
کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے مذہبی نقطہ نظر
سوال
88 - کیا آپ نے سولہ سال سے کم عمر بچیوں کی شادی کے رواج کو ختم کرنے کےحوالے سے پچھلے ایک سال میں کچھ دیکھا، سنا یا پڑھا ہے ؟



صرف ایک جواب دیں
89 - آپ نے اس کے بارے میں کہاں دیکھا، سنا یا پڑھا ہے






ایک سے زیادہ جواب ممکن ہیں
90 - کیا آپ کے اردگرد/ کمیونٹی میں سولہ سال سے کم عمر بچیو ں کی شادی کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی سیشن /میٹنگ/ ورکشاپس ہو ئی ہیں؟



صرف ایک جواب دیں
91 - کیا آپ کے اردگرد /کمیونٹی میں سولہ سال سے کم عمر بچیو ں کی ماہواری/ حیض /مینسز / صفائی ستھرائی اور غذائیت کے حوالے سے آگاہی سیشن /میٹنگ/ ورکشاپس ہوئی ہیں؟؟



سوال تین اور چار دونوں کا جواب نہیں آنے کیصورت میں انٹرویو ختم کرر دیں
92 - کیا آپ نے کبھی ان سرگرمیوں میں شرکت کی ہے؟



صرف ایک جواب دیں
93 - کیا آپ مستقبل میں ایسی سررگرمیوں میں شریک ہوں گی؟



صرف ایک جواب دیں
94 - ماہواری/ حیض /مینسز / صفائی ستھرائی اور غذائیت آگاہی سیشنز یا میٹنگ نے کس حد تک آپ کی معلومات میں اضافہ کیا؟





صرف ایک جواب دیں
95 - کیا آپ اپنی کمیونٹی کی دوسری خواتین اور لڑکیوں کو ماہواری/ حیض /مینسز / صفائی ستھرائی اور غذائیت آگاہی سیشنز یا میٹنگ میں شرکت کرنے کا مشورہ دیں گی؟




صرف ایک جواب دیں۔
Response Details